Search This Blog

Powered by Blogger.

Followers

The Complete free urdu courses in digital marketing

the complete free Urdu course in digital marketing first time in history of Urdu

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیا ہے؟
What is Digital Marketing? Complete Free Course in Urdu Language
 Ray Tomlinson
وہ  پہلا آدمی تھا جس نے 1970میں پہلی بار ای میل بھیج کر اس پہلے قدم کی بنیاد رکھی جسے آج ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا نام دیا گیا۔وقت کے ساتھ ساتھ  ای میل کا استعمال بڑھتا گیا اور یہ مارکیٹنگ کا موئثرذریعہ بن گیا۔تاہم، ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے آغاز کے طور پر زیادہ پہچانے جانے والا دور 1990 ہے کیونکہ یہیں سے آرچی سرچ انجن کو ایف ٹی پی سائٹس کے لئے انڈیکس کے طور پر تشکیل دیا گیا تھا۔ 1980 کی دہائی میں، کمپیوٹر کی ذخیرہ کرنے کی گنجائش صارفین کی معلومات کی بڑی مقدار کو محفوظ کرنے کے لئے پہلے سے ہی کافی بڑی تھی۔ کمپنیوں نے محدود فہرست توڑنے کے بجائے آن لائن تکنیک، جیسے ڈیٹا بیس مارکیٹنگ کا انتخاب شروع کیا۔
مصنوعات یا خدمات کے لیے کسی بھی قسم کی مارکیٹنگ جن کے لیے الیکٹرونک ڈیوائسز استعمال کی جائیں  ڈیجیٹل مارکیٹنگ  کہلاتی ہے۔اگر آپ اس پر یقین کر سکتے ہیں تو، ڈیجیٹل مارکیٹنگ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ الیکٹرانک آلات ہماری زندگی میں داخل ہوتے ہی ڈیجیٹل مارکیٹنگ منظرعام پر آگئی۔ لوگ اکثر یہ فرض کرتے ہیں کہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ مواد کی مارکیٹنگ اور سوشل میڈیا کے بارے میں ہے۔ اگرچہ یہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی اقسام کی حیثیت سے موجود ہیں، لیکن وہ ہر طرف محیط نہیں ہیں۔ ڈیجیٹل مارکیٹنگ آن لائن اور آف لائن ہوتی ہے۔آف لائن ڈیجیٹل مارکیٹنگ پر ہم آخر میں بات کریں گے۔فی الحال ہم اپنا فوکس آن لائن ڈیجیٹل مارکیٹنگ پر فوکس رہیں گے۔ایک موئثر مارکیٹنگ کے لیے ہمیں دونوں قسم کی ما رکیٹنگ کی ضرورت ہوتی ہے۔                                                         
ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی اہمیت:
                         ہمارے الیٹرانک آلات سے جڑے رہنے کے وقت میں خوفناک حد تک اضافہ ہو چکا ہے  ہم چوبیس گھنٹے میں سے  گیارہ گھنٹے  ان ڈیوائسز پر گزارتے ہیں  ان ڈوائسز میں لیپ ٹاپ،کمپیوٹر،موبائل فونز،ٹیب،سمارٹ ٹی وی  وغیرہ شامل ہیں،یہ تعداد اتنی بڑھ چکی ہے کہ یقین کرنا مشکل ہے۔مثال کے طور پر فیسبک کو ہی لیجیے2.7 بلین لوگ فیسبک استعمال کرتے ہیں۔اس ایک ویب سائیٹ نے  دنیا کو گلوبل ورلڈ میں بدل دیا ہے۔اگر اتنے لوگوں کو کوئی چیز بیچنی ہو اور یہاں  ایک کمپین چلائی جائے تصور کریں اس کے اثرات کیا ہونگے۔اب تو  سرکاری خفیہ ایجنسیوں نے اسے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔ یقین کریں آن لائن  پروڈکٹ  ڈیجٹل مارکیٹنگ کے بغیر کچھ بھی نہیں۔ڈیجٹل مارکیٹنگ کے بغیر آپکا بزنس زیرو ہے۔ڈیجیٹل مارکیٹنگ  کی مختلف شاخیں درج ذیل ہیں
1-سرچ انجن آپٹیمائزیشن SEO
2-سرچ انجن مارکیٹنگ اور فی کلک ایڈورٹائزنگ۔Search engine marketing and per-click advertising
3-سوشل میڈیا مارکیٹنگSocial Media Marketing
4-مواد کی مارکیٹنگContent Marketing
5-الحاق کی مارکیٹنگ  Affiliate Marketing
6-انفلوینسر مارکیٹنگ  Influencer Marketing
7-ای میل مارکیٹنگEmail Marketing
8-وائرل مارکیٹنگViral Marketing
9-موبائل فون ایڈورٹائزنگMobile Phone Advertising
  سرچ انجن آپٹیمائزیشن SEO Search engine optimization
سرچ انجن  آپٹیمائیزیشن سے مراد وہ افعال ہیں جن کی وجہ سے گوگل کو  آپ کی سائیٹ سے معلومات لینے میں آسانی ہوتی ہے اور وہ ان معلومات کی بنیاد پر آپ کی سائیٹ کو گوگل پر رینک کرتا ہے۔سادہ الفاظ میں آپ کی سائیٹ ایک لائبریری ہے اور گوگل ایک لائبریین ہے  جتنا آپ نے کتاب  آرگنائزڈ  طریقے سے رکھی ہو گی گوگل اسے اتنی ہی آسانی سے تلاش کرکے سامنے رکھ دے گا۔اسی کتاب کے آرگنائزڈ رکھنے کو اس ای او کہتے ہیں۔سرچ انجن آپٹیمائیزیشن کے دو حصے ہیں۔
1-On-page SEO
2-Off-page SEO
آن  پیج ایس ای او On-page SEO

پوسٹ ٹائٹل POST TITLE
پوسٹ ٹائٹل انتہائی اہم ہے۔آپ کو ایسے KEY WORDS استعمال کرنا ہیں  جو کہ سرچ انجن میں زیادہ تلاش کئے جاتے ہوں۔یعنی کہ ٹائٹل میں ان الفاظ کا استعمال کریں کہ جو لوگ کرتے ہیں اپنے الفاظ نہیں۔اس کے لئے گوگل کے کارآمد تول گوگل کیورڈ پلانر   سے بھی مدد لی جاسکتی ہے۔اور مشہور ومعروف الفاظ پر مبنی پوسٹ ٹائٹل کا انتخاب کریں۔ٹائٹل کم سے کم32الفاظ اور زیادہ سے زیادہ 75 الفاظ پر مشتمل ہو۔ٹائٹل میں صرف اہم ترین الفاظ ہوں۔ٹائٹل میں ایک لفظ دوسری بار نہ ہو۔آپ کا ٹائٹل بلکل اخبار کی سرخی کی طرح ہونا چاہیے۔اچھے ٹائٹل میں نبرز کا استعمال بھی ہوتا ہے۔جیسے واشنگ مشین کے حوالے سے پوسٹ ہے تو آپ کا ٹائٹل یو ں ہو گا۔”پائیدار اور کم خرچ  سستی  واشنگ مشین کے 10ٹاپ برینڈ”۔جس پوسٹ میں نمبر ہوں ایسی پوسٹ کو صارفین  ذیادہ اہمیت  دیتے ہیں۔آپ کا پوسٹ ٹائٹل آپ کی تحریر کی جان ہوتا ہے۔اور کی ورڈ کا ٹائٹل میں استعمال آپ کے پیج کی رینکنگ بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ہیڈ لائن کو انالائز کرنے کی تین اہم سائیٹ کا اڈریس نیچے دے رہا ہوں  یہ بالکل فری ہیں
https://coschedule.com/headline-analyzer
https://headlines.sharethrough.com/
https://www.aminstitute.com/headline/

2-(permalink- پرمالنک)  

پرمالنک ایک مکمل(URL   )ہوتا ہے۔جو آپ دیکھتے اور استعمال کرتے ہیں۔اوپر دیے ہوے لنک دیکھیں coschedule.comآپ کا ڈومین ہے۔اور اس کے آگے کا حصہ سلگ کہلاتا ہے۔یہ ہمیشہ ڈومین کے نام کے بعد آتا ہے۔ایک سادہ پرمالنک آپکے  URLکو سمجھنے اور shareکرنے میں آسان بناتا ہے۔آگے ہم  پرمالنک پر ایک تفصیلی نظر ڈالتے ہیں۔پوسٹ کالنک ہمیشہ انگلش میں دیں تا کہ سرچ انجن کو اسے سمجھنے میں آسانی ہو۔اس میں جتنے کم الفاظ استعمال ہوں اتنا ہی بہتر ہو گا۔ہم یہ تجویز کرتے ہیں کہ  پرمالنک کا ایسا ڈھانچہ تیار کریں جو آپ کی پوسٹ یا پیج کا خلاصہ ہو اس سے آپ
حے کے مواد کی مختصروضاحت فراہم کرتی ہے۔اگرچہ کسی ویب سائیٹ کے صارفین اسے براہ راست نہیں دیکھ سکتے مگر سرچ انجن  جیسے کہ گو گل اسے تلاش کے نتائج میں کسی ویب صفحے کوظاہر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ 
نیچے تصویر دیکھیں

importance of meta description
میٹا ڈسٹری بیوشن ٹیگ ایڈورٹائزنگ کاپی کے کام کرتا ہے۔ یہ قارئین کو ایس ای آر پی کی کسی ویب سائٹ کی طرف راغب کرتا ہے، اور اس طرح سرچ مارکیٹنگ کا ایک بہت دکھائی دینے والا اور اہم حصہ ہے۔ اہم کلیدی الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے پڑھنے کے قابل،  تفصیل تیار کرنا کسی دیئے گئے ویب پیج کیلئے کلک تھرو ریٹ کو بہتر بنا سکتا ہے۔
4-HEADINGS SUB HEADINGS
ہیڈنگ وہ نشانات جو قارئین کی ایک مضمون میں موجود اہم مواد کی رہنمائی کرتے ہیں چونکہ لوگ انہیں غور سے پڑھتے ہیں تو اس سے انہیں رہنمائی ملتی ہے کہ اس آرٹیکل میں کیا مواد موجود ہے۔لوگوں کو پتہ چل جاتا ہے کہ اس پیراگراف یا سیکشن میں کس چیز کے بارے مواد پڑا ہے۔یاد رکھیں کہ
ہیڈنگ  یا سب ہیڈنگ مواد کے متعلق ہی ہو غلط ہیڈنگ یا سب ہیڈنگ اپکیی سائٹ کے باؤنس ریٹ میں اضافہ کرتی ہے۔
5-POST IMAGE
تصاویر، جب احتیاظ کے ساتھ استعمال ہوں گی، تو قارئین کو آپ کے مضمون کو بہتر طور پر سمجھنے میں مدد دیں گی۔ پرانی تصویر ''ایک تصویر کے ہزار لفظوں کی قیمت ہے'' ملے گی. یہ یقینی طور پر سچ ہے جب آپ کو ایک ہزار پھیکے ہوئے الفاظ کو مسالہ کرنے کی ضرورت ہوتی ہے، اس بات کی وضاحت کریں کہ آپ چارٹ یا ڈیٹا فلو ڈایاگرام میں کیا کہتے ہیں۔ سوشل میڈیا پوسٹس زیادہ پرکشش۔

یہ ایک سادہ سی سفارش ہے:
آپ آن لائن لکھنے والے ہر مضمون میں تصاویر شامل کریں تاکہ ان کو اور دلکش بنائیں۔ اس کے علاوہ، چونکہ بصری تلاش میں تیزی سے اہمیت آتی جارہی ہے - یہ آپ کو کافی حد تک ٹریفک مہیا کرسکتا ہے۔  کی  ہو تو  SEOکی  ALT+TEXT title    مضمون میں  تصاویر 

گوگل امیجز کو حال ہی میں بالکل نئے انٹرفیس کے ساتھ نئی شکل دی گئی تھی۔ آپ کو نئے فلٹرز، میٹا ڈیٹا اور یہاں تک کہ انتساب بھی ملے گا۔ ڈاؤن لوڈ، اتارنا نئے فلٹرز سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ گوگل تیزی سے جانتا ہے کہ شبیہہ میں کیا ہے اور وہ تصویر کس طرح بڑے تناظر میں فٹ بیٹھتی ہے۔
اسٹاک فوتو کی بجائے ہمیشہ اپنی خود کی تصویر استعمال کریں گوگل سرچ سے کبھی کوئی تصویر نہ لیں۔
۔ تصویر میں پوسٹ کے عنوان کی عکاسی ہونی چاہئے مضمون کے اندر بیان کن مقاصد ہوں۔ تصویر کو متعلقہ متن کے قریب رکھنے کی کوشش کریں۔ اگر آپ کے پاس مرکزی شبیہہ یا کوئی ایسی تصویر ہے جس کی آپ درجہ بندی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تو، اگر اس کی سمجھ میں آجائے تو اسے صفحے کے اوپری حصے کے قریب رکھنے کی کوشش کریں۔
 KEY WORDS USAGE
بزنس کی حیثیت سے keywordsوہ اس لیے اہم ہیں کہ جب آپ سرچ انجن میں رینک ہونا چاہتے ہیں توان الفاظ یا جملوں کا استعمال کرتے ہیں جنہیں لوگ تلاش کر رہے ہوتے ہیں۔جب لوگ آپ کی مصنوعات یا خدمات کو ڈھونڈتے ہیں اور آپ نے وہی الفاظ اپنی ویب سائیٹ پر ڈالیں ہیں تو  گوگل کو آپ کو رینک کرنے میں آسانی ہو
Long Tail keywords:
ایک لفظ  انگلش میں کی ورڈ کہلاتا ہے جیسے کہ "water" ایک سنگل کی ورڈ ہے اور اس ای او کی اصلاح
میں اسے  "short keyword "کہتے ہیں  اور اب  ہم   in us" "drinkable water
استعمال کرتے ہیں اسے "long tail keyword "کہتے ہیں۔شارٹ کی ورڈ پر رینک ہونا خصوصاً اس وقت جب آپ کی سائیٹ بالکل نئی ہو انتہائی مشکل کام ہے۔جبکہ لونگ ٹیل پر آسانی سے رینک ہوا جا سکتا ہے۔اس سے نہ صرف ہمیں ٹارگیٹڈ ٹریفک  ملتی  ہے بلکہ ہم سرچ رینک میں بھی کافی اوپر چلے جاتے ہیں۔نئے  ویب ماسٹرز کو اپنا سٹارٹ ہمیشہ لونگ ٹیل کی ورڈ سے ہی کرنا چاہیے۔
2-Off-page SEO
(لسٹ آ ف کونٹینٹ )


  • آرٹیکل سبمیشن Article Submission
  • ڈائیرکٹری سبمیشن Directory submission
  • پریس رلیز سبمشن Press Release Submissions
  • سرچ انجن سبمیشن Search engine submissions
  • پروفائل پوسٹنگ  Profile posting
  • فورم پوسٹنگ  Forum posting
  • فوٹر لنکس Footer links
  • شوشل میڈیا Social media
  • آر ایس ایس فیڈ سبمیشن RSS Feed Submission
  • ویڈیو سبمیشن Video submissions
  • ویب سائیٹ لنکس Website Links
  • Article Submission
  •  آرٹیکل سبمیشن سے مراد اپنے بزنس سے ریلیٹڈ مواد کو مختلف ڈائیرکٹریزمیں سبمٹ کرانا ہوتا ہے۔
  • مضمون پیش کرنے کے پیچھے بنیادی مقصد یہ ہے کہ آپ اپنی ویب سائٹ پر بہت بڑی تعداد میں زائرین (اور روابط) کو راغب کریں جو بغیر کسی قیمت کے خرچ ہوں۔ ظاہر ہے ، اس بات کو یقینی بنانا ضروری ہے کہ آپ جو مضمون پیش کرنے 
    کا ارادہ رکھتے ہیں وہ براہ راست آپ کے کاروبار سے وابستہ ہوں یا متعلقہ ہوں۔
    Article submission Marketing

    آرٹیکل سبمیشن کے یوں تو بہت فوائد ہیں مگر اس کے دو بڑے فوائد یہ ہیں
    آرٹیکل گذارشات بیک لنکس اور پی آر کی مقدار میں اضافہ کرکے سرچ انجنوں میں آپ کے آن لائن کاروبار کی درجہ بندی کو بہتر اور بہتر بناسکتی ہیں۔
    ایک اور فائدہ جو مضمون پیش کرنے کا پیش کرتا ہے وہ ہے خاص طور پر ویب سائٹ کے مالک کو اپنی صنعت میں ایک ماہر کی حیثیت سے قائم کرنا۔ مضامین میں قیمتی تفصیل اور معلومات فراہم کرکے ، یہ ممکنہ گاہکوں کا اعتماد بناتا ہے جس سے انہیں آ پ کی  ویب سائٹ پر جانے کا ایک سبب مل جاتا ہے۔
    Directory submission in  urdu 
    سادہ الفاظ میں ڈائیکٹری سبمشن سے مراد لی جاتی ہے کہ اپنے کونٹنٹ کویو آر ایل کی شکل میں بزنس یا ویب ڈائیرکٹریز کو ارسال کرنا۔
    Free Directory Submission Sites List Good PA DA PR DR Download in urdu
    4 shared download

    Media fire DOwnload


    پریس رلیز سبمشن Press Release Submissions


    پریس رلیز سے مراد کسی بھی کمپنی یا ویب سائیٹ نے نئے معاملات،واقعات،یا  
    خدمت کے بارے میں لکھنا اور پھر انہیںpr  سائٹوں پر ۔بھیجنا ہے.
    یہ ایک Off-page حکمت عملی ہے.۔جو آپ کی سرچ انجن میں رینکنگ بہتر بنانے میں بہت کارآمد ہے۔
    Search engine submissions


    COMMENTS

    Name

    best keyword research,1,competitor,1,COMPETITOR ANALYSIS,1,competitor research,1,competitors,1,course online marketing in Urdu,1,digital marketingcourse Urdu,1,keyword,1,keyword research,2,keywords,2,long-tail keyword,1,marketing course online in Urdu,1,marketing digital course in Urdu,1,niche marketing,1,niche target keywords,2,profitable keyword research,1,research,2,search engines,1,SEo,1,seo keyword research,3,seo service,2,Urdu courses digital marketing,1,Urdu courses in digital marketing,1,
    ltr
    item
    who earn money online : The Complete free urdu courses in digital marketing
    The Complete free urdu courses in digital marketing
    the complete free Urdu course in digital marketing first time in history of Urdu
    https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEhoLIhk2JzFg2OHpG6YDhYnrqJ-Kt4w70KUulGvVlWhgU5k55A47-p_LAxsmTBpA03o6RZ6a6wsaTJMZBLws5pCTPUWaH4TugTQ5ILoC3pv9vFMRwCSxAK41z67yn6OBB5_V7ID383Y60c/s640/metatags.jpg
    https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEhoLIhk2JzFg2OHpG6YDhYnrqJ-Kt4w70KUulGvVlWhgU5k55A47-p_LAxsmTBpA03o6RZ6a6wsaTJMZBLws5pCTPUWaH4TugTQ5ILoC3pv9vFMRwCSxAK41z67yn6OBB5_V7ID383Y60c/s72-c/metatags.jpg
    who earn money online
    https://pkonlineerning.blogspot.com/2019/08/Urdu-courses-in-digital-marketing.html
    https://pkonlineerning.blogspot.com/
    http://pkonlineerning.blogspot.com/
    http://pkonlineerning.blogspot.com/2019/08/Urdu-courses-in-digital-marketing.html
    true
    3367479547334198567
    UTF-8
    Loaded All Posts Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS PREMIUM CONTENT IS LOCKED STEP 1: Share to a social network STEP 2: Click the link on your social network Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy